سوات، قومی وطن پارٹی سوات کے رہنما اور شاہ کارپوریشن کے ایم ڈی افضل شاہ باچا کی شریک حیات بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز بریکوٹ کے علاقے نجی گرام میں ادا کردی گئی، جنازے میں سیاسی قائدین ، اور زندگی کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ حاجی ظاہر شاہ و حسین شاہ کی بھابھی اور فضل ودود باچا کی ممانی تھیں، مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ نجی گرام میں ہورہی ہے۔
1,248 total views, 2 views today
Comments