سوات، سوات کے علاقے پیوچار میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تین مارٹرگولے اور دستی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے پیوچارمیں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے کھیتوں میں پڑے تین پرانے مارٹرگولے اور ایک دستی بم برآمد کرلیا اورقبضے میں لینے کے بعد تمام مواد کو ناکارہ بنادیا گیا ۔
365 total views, 1 views today
Comments