سوات،سپیشل پولیس فورس تھانے حاضر ہوں، ، ضلع سوات سمیت پورے ملاکنڈڈویژن سے سپیشل پولیس فورس کے جوانوں کو پولیس سٹیشنوں میں حاضر ہونے کے احکامات جاری کردیئے گئے ، صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد سپیشل پولیس نے پولیس سٹیشنوں حاضری دیدی، ڈویژن بھر کے تمام سپیشل پولیس فورس جو کہ صحافیوں کے دفاتر ، امن کمیٹیوں کے ممبران ، سابق ناظمین
، سمیت دیگر افرا د اور اداوں میں ڈیوٹیاں سرانجام دے رہے تھے ان سب پولیس جوانوں کو حاضری کا حکم دیدیا گیا ، جس کے بعد تمام سپیشل پولیس فورس کے جوانوں نے اپنے متعلقہ پولیس سٹیشنوں میں ڈیوٹیاں دینے لگے ہیں۔
337 total views, 1 views today
Comments