خوازہ خیلہ، مشکومئی کارہائشی سعودی عرب ٹریفک حادثے میں جان بحق ہونے والے انور سید ولد محمد سعید کے لاش اابائی گاؤں مشکومئی پہنچائی گئی ، جس کو سیکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے سپر د خاک کردیا گیا ، مشکومئی کا نوجوان ریاض سعودی عرب میں محنت مزدوری کے سلسلے مقیم تھا ، جو کہ ٹریفک حادثے میں جا ن بحق ہوگیا
جس کی لاش گزشتہ روز اپنے گاؤں پہنچائی گئی ۔، علاقے کے لوگوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔
446 total views, 1 views today
Comments