خوازہ خیلہ، خوازہ خیلہ کے علاقے جانو میں سابق ایم پی اے قیموس خان کی رہائش گاہ کے سامنے تحریک انصاف اور ن لیگ کے کارکنوں کے مابین تصادم کے بعد خوازہ خیلہ پولیس نے مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر قیموس خان ،نامز دامیدوار سردارخان،علمدار خان ،شیرعلی خان ،بہروزخان،دلفروز خان سمیت 16افراد کے خلاف مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آرکرادی
تو قیموس خان ،سردارخان اور شیر علی خان،علمدارخان،بہروز خان اور دلفروز خان نے ایڈیشنل سیشن جج سوات کی عدالت سے ضمانت قبل ازگرفتاری حاصل کرلی جبکہ پولیس نے دیگر دس افراد کی گرفتاری کے لئے جانو پہنچ کر قیموس خان اور دیگر لیگی قائدین سے مذاکرات
425 total views, 1 views today
Comments