صوابی: یار حسین میں پولیس مقابلے کے دوران 4 شدپ پسند مارے گئے جبکہ بھاری تعداد یں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔پولیس نے صوابی کے علاقے یار حسین میں شدت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا تو شدت پسندوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سجاد خان کی سربراہی میں پولیس نے جوابی کارروائی کر کے 4 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا
جبکہ ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور ڈیٹونیٹر بھی برآمد کر لئے۔
595 total views, 1 views today
Comments