سوات، مینگورہ شہر میں سرشام نامعلوم افراد کی فائرنگ نے ایک اور شخص کی جان لے لی، بنڑ پولیس سٹیشن کے مطابق مینگورہ شہر کے کے کس روڈ پر مغرب کے نماز کے بعد نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بختی روان ولد منجور سکنہ نویکلے کو قتل کردیا، جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، مقامی لوگوں
نے لاش کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا ، بنڑ پولیس کے مطابق بخت روان مصالحتی کمیٹی کا رکن تھا ۔لاش کی پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا
398 total views, 1 views today
Comments