مینگورہ ( سوات نیوز ڈاٹ کام . 13 ستمبر 2017ء ) جماعت اسلامی ضلع سوات کے زونل اور مقامی امراء کی انتخاب کا عمل شروع ہوگیا ۔ 7زونل اور 67مقامی یونٹس کے امراء کا انتخاب عمل میں لایاجائے گا ۔اس سلسلے میں ضلع بھر کے ارکان کو پرچہ رائے دہی ارسال کردیئے گئے ہیں ۔انتخاب کی نگرانی کے لئے جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع سوات مفتی شیر محمدکی سربراہی میں سہ رکنی کمیٹی کا قیام بھی عمل لایا گیاہے۔
1,054 total views, 2 views today
Comments