مٹہ ( سوات نیوز ڈاٹ کام . 13 ستمبر 2017ء ) پاک آرمی اور مشن ہسپتال پشاورکے طرف سے مٹہ سوات کے دورآفتادہ پہاڑی علاقوں میں دو روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاجارہا ہے جس میںآنکھوں کی مریضوں کامفت علاج‘مفت ادوایات اور فری آپریشن ہوگی۔کیمپ15ستمبر کوآرمی بیس پیوچار جبکہ16ستمبرکوآرمی بیس بہا میں صبح آٹھ بجے سے شام5بجے تک جاری رہیگی۔
1,168 total views, 2 views today
Comments