کراچی: پاکستانی کھلاڑیوں نے آزادی کپ کے فائنل میں ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے کر میچ کے ساتھ پوری قوم کے دل بھی جیت لیے۔پاکستان کی جیت پر پوری قوم کے ساتھ قومی کھلاڑی بھی بے حد خوش ہیں اور انہوں نے اپنی خوشی کا اظہار سوشل میڈیا پر پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کیا ہے۔
بوم بوم آفریدی نے آزادی کپ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی نے اس جیت کو یقینی بنایا اس کے علاوہ انہوں نےجیت کا سہرا سرفراز احمد کے سر سجاتے ہوئے کہا پاکستان زندہ باد۔
1,356 total views, 2 views today
Comments