سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام) پولیس سٹیشن منگلور کے حدود میں نامعلوم نوجوان لڑکی کی لاش برامد،پولیس سٹیشن منگلور کے مطابق حدودتھانہ منگلورعلاقہ سنگوٹہ نزددارالقضاء سے خاتون کی ایک لاوارث نعش پولیس کو مل چکی ہے, اگر کسی کو اس کی بارے میں معلومات ہو۔تو پولیس سٹیشن منگلور سے رابطہ کریں۔
4,214 total views, 2 views today
Comments