مٹہ ( رحیم خان ) مٹہ سکاوٹ اوپن گروپ مٹہ نے مٹہ کے ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ملک اختر علی خان کو مٹہ سکاوٹ اوپن گروپ کے سینئر نائب صدر مقرر کردیا حلف 21ستمبر کو اٹھایئنگے تفصیلات کے مطابق مٹہ سکاوٹ اوپن گروپ کے طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مٹہ تحصیل کے ممتاز سیاسی وسماجی رہنماء ملک اختر علی خان کو مٹہ سکاوٹ اوپن گروپ اپر سوات کے سینئر نائب صدر مقرر کیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق ملک اختر علی خان اپنے عہدے کے حلف 21ستمبر بروز جمعرات ایک تقریب میں اٹھایئنگے
956 total views, 2 views today
Comments