مینگورہ(سوات نیوز ڈاٹ کام) ملوک آباد میں لوڈشیڈنگ اور پانی قلت نے کر بلا کی یادتازہ کر دی ۔ علاقہ عوام بوند بوند کیلئے ترس گئے ۔شکایات بھی بے کارنکلے ۔ذمہ دار خاموش۔ ۔اہلیان ملوک آبادمیں پینے کاپانی کے لئے عوام بوند بوند کیلئے ترس گئی گزشتہ کئی سالوں سے ملوک آباد میں پانی کا شدید قلت ہے ۔اہلیان علاقہ نے پانی کی قلت کیوجہ سے گئی بار روڈوں پر نکلیں ہے ۔مگرکوئی شنوائی نہیں ہوئی۔اہلیان علاقہ کا کہناہے ۔ٹیوب ویل نمبر4اور 5سے پانی کی سپلائی بالکل نہیں ہے ۔اگر غلطی سے پائپوں میں پانی چھوڑاجاتاہے ۔تو اس میں بھی ٹی ایم اے کو منتیں کر نی پڑتی ہے. گزشتہ کئی سالوں یہ مسئلہ چلی آ رہی ہے اور متعدد شکایات کے باجود کہیں شنوائی نہیں ہو رہی اب تو پہلے ٹی ایم اےکے منتیں کر نی پڑتی ہےاب تو واسا والہ دفتری اوقات میں ٹیلفون ریسور نہیں کرتے۔ اہلیان علاقہ نے منتخب ایم پی اے اور ناظم اعلی سوات ،تحصیل بابوزئی ،ٹی ایم اے اور نتظامہ واسا کے احکام سے مطالبہ کیا ہے ،ملوک آباد میں پانی کے مسئلہ حل کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جائے تاکہ میگنوں کے مشکلات میں کمی واقع ہو۔
1,612 total views, 2 views today