خوازہ خیلہ(سوات نیوز ڈاٹ کام 23ستمبر 2017ء ) خوازہ خیلہ بازار میں ہوٹل مالکان کا راج قائم چائے کا کپ 30 روپے مقرر ۔ خوازہ خیلہ بازار کے دوکاندار لیاقت نے کہا کہ ایک طرف خوازہ خیلہ میں ایک کپ چائے کی قیمت 30 روپے مقرر تو دوسرے طرف خالص دودھ کے بجائے غیر معیاری پاوڈر استعمال کرنے کے حد پار کردی تمام ہوٹل مالکان نے اپنا بادشاہت قائم کی ہیں ،انہوں نے انتظامہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ان ہوٹلوں کے خلاف قانونی کاروائی ان کی خود ساختہ قیمت کا نوٹس اور ان کو قانونی نرخ نامہ فرآہم کرے ،اور غیر معیاری پوڈر استعمال کرنے والوں کوسخت سے سخت سزا دی جائے۔
3,684 total views, 2 views today
Comments