خوازہ خیلہ (سوات نیوز ڈاٹ کام 23ستمبر 2017ء ) نامعلوم وجوہات کے بنا پر 19 سالہ نوجوان نے خود کوآگ لگاکر خودکشی کی کوشش، تشویش ناک حالات میں ہسپتال منتقل پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل چارباغ کے گاؤں دکوڑک کے رہائشی رفیق ولد اکبر جو کہ خوازہ خیلہ کے آٹو ورکشاپ میں کام کررہے تھے نے نامعلوم وجوہات کے بنا پر اپنے اپ پرتیل چھڑک کر آگ لگادی ،جس کے نتیجے میں وہ بری طرح جھلس گیا ، جنہیں تشویشناک حالت میں فوری طور پر خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا جہاں سے سید و شریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ، بعد ازاں پشاور ہسپتال ک منتقل کردیا گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
1,260 total views, 2 views today
Comments