دیر بالا(ساجد خان سے)مرادسعید ، جہانگیر ترین حادثہ سے بال بال بچ گئے ، پائلٹ نے انہتائی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی قیمتی جانوں کو بچا گئے ، ذرائع کے مطابق دیر بالا میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ اج ہورہا تھا جس میں بذریعہ ہیلی کاپٹر جہانگیر ترین او رمرادسیعید نےشرکت کرنا تھا، تاہم دیر بالا میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر تیز ہوائوں اور بادوباران میں پھنس گیا، جس پر پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو کافی اونچائی پر لے گیا اور واپس رخ کرکے بنی گالا پہنچ گئے ، پائلٹ کی ہوشیار اور مہارت نے مراد سعید ، جہانگیر ترین سمیت دیگر قیمتی جانوں کو بچا لیا، واقعہ کی تصدیق مراد سعید نے بھی کردی، جبکہ نجی ٹی وی چینلوں پر یہ بریکنگ نیوز میں چلایا گیا۔
Posted by SwatNews.net on Sunday, September 24, 2017
1,224 total views, 2 views today