مٹہ (سوات نیوز ڈا ٹ کام ۔ 24ستمبر 2017 ء ) ویلج ناظمین کمیٹی کے چیرمین اور جنرل سیکرٹری کے الیکشن ملتوی اب الیکشن یکم اکتوبر بروز اتوار ٹیلی نار دفتر مٹہ میں ہوگی اتفاق ایسوسی ایشن مٹہ بازار کے تاحیات چیف ارگنائزر قاسم کاکا چیف الیکشن کمشنر مقرر الیکشن خفیہ رائے شماری کی ذریع ہوگی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی اخری تاریخ 27ستمبر بروز بدھ دن چار بجے تک جمع کی جایئگی الیکشن صبح اٹھ بجے سے دوپہر 11بجے تک ہوگی تفصیلات کے مطابق ویلج ناظمین کمیٹی مٹہ کا الیکشن ملتوی ہوکر اب یہ الیکشن یکم اکتوبر بروز اتوار کو ہوگی اس سلسلے میں گذشتہ روز ایک اہم اجلاس زیر صدارت اتفاق ایسوسی ایشن مٹہ بازار کے ٹاحیات چیف ارگنائزر قاسیم کاکا منعقد ہوا جس میں تمام ویلج ناظمین نے شرکت کی اس اہم اجلاس سے قاسم کاکا بہادر خان محمد شیر خان سعید احمد خان ایڈوکیٹ ضیاء اللہ خان حاجی بخت رحیم محمد قیوم عبدالوہاب شاہ وزیر خان خلیق احمد عر حیات خان اور دیگر ناظمین نے خطاب کیا اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ قاسم کاکا چیف الیکشن کمشنر ہونگے جبکہ الیکشن خفیہ راہی دہی سے ہوگی اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ الیکشن چیر مین اور جنرل سیکرٹری کے دو عہدوں پر کی جایئگی اجلاس میں کہا گیا کہ الیکشن ٹیلی نار افس مٹہ شاہ ڈنڈ میں صبح اٹھ بجے سے شروع ہوکر دوپہر گیارہ بجے تک جاری رہینگے اجلاس میں کہا گیا کہ کاغذات نامزدگی جمع کرنے کی اخری تاریخ 27ستمبر بروز بدھ دن چار بجے تک جمع کی جایئگی
1,464 total views, 2 views today
Comments