مالاکنڈ (سوات نیوز ڈاٹ کام)مالاکنڈٹاپ پر سواریوں سے بھری فلائنگ کوچ گہری کھائی میں جاگری ، لیویز ذرائع کے مطابق ضلع دیر سے انے والی فلائنگ کوچ تیز رفتاری کے باعث مالاکنڈ ٹاپ پر موڑ کاٹے ہوئے گہری کھائی میں جاگری ، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ نو زخمی ہوگئے ، جن کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ شفٹ کیا گیا، لیویز، الخدمت اور مقای لوگوں نے زخمی اور جاں بحق افراد کوکھائی سے نکال کر ہسپتال پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
1,289 total views, 2 views today
Comments