شاہی باغ اتروڑ سے کچھ فاصلے پر واقع ہے ، جہاں پر پہنچنے پر درخت اپ کے استقبال کیلئے جھک جائیں گے۔
شاہی باغ میں رات کے قیام کا اپنی ہی مزہ ہوتا ہے۔
وادی کے بیچوں بیچ بہنے والا دریا اپ کو پرانے وقتوں میں لے جائیگا، جسیے اپ پریوں اور شہزادیوں کے دیس میں ہوں۔
شاہی باغ تک پہنچنے کیلئے اپ کو جگہ جگہ خوبصورت پھول نظر ائیں گے جو ادویات میں استعمال ہوتے ہیں
3,868 total views, 2 views today
Comments