سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)سیرت لیگرام تمبہ گھٹ میں امن کمیٹی کے ممبر احمد زیب کے گاڑی پر ریمو رٹ کنٹرول بم دھماکہ احمد زیب کے والد دھماکے میں جاں بحق :پولیس زرائع,پولیس ذرائع کے مطابق امن کمیٹی کے رکن گاڑی میں موجود نہیں تھے، تاہم اس کے والد میاں شیر اس دھماکے میں شہید ہوگئے ہیں، جبکہ بھائی زخمی ہوئے جن کی لاشیں سنٹرل ہسپتال لائی جاری ہے، دھماکے کے بعد فورسز، پولیس جاعہ وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئے ہیں۔
2,118 total views, 2 views today
Comments