بونیر(جاوید بونیر)ضلع بونیر کا سب سے بڑا جلسہ کل دو بجے شروع ہوگا، عمران خان تیسری مرتبہ ضلع بونیر کا دورہ کرینگے، جہاں پر ان کیلئے بڑا سٹیج تیار کرلیا گیا ہے، جبکہ بڑی تعداد میں کرسیاں لگ گئیں ہیں، صبح سے ہی کارکنوں کی امد جاری ہے، مقامی ذرائع کے مطابق سواڑی میں منعقدہ جلسہ میں جماعت اسلامی کے اہم ترین شخصیات سمیت دیگر پارٹیوں سے بڑی تعداد میں کارکنوں شمولیت کا اعلان کرینگے، جلسہ میں عمران خان، پرویزخٹک سمیت دیگر قائدین شرکت کرینگے، جلسہ میں سوات سے بھی بڑی تعداد سے بھی شریک ہونگے، مقامی صحافیوں کے مطابق یہ جلسہ ضلع بونیر کے تاریخ میں بڑا جلسہ ہوگا، اس سے قبل اس قسم کے جلسے نہیں ہوئے ہیں،
مقامی صحافیوں کے مطابق عمران خان کا کل ہونے والا دورہ تیسرا ہوگا اس سے قبل 1992 ، پھر 2012 میں بونیر کا دورہ کرچکے ہیں ۔
1,902 total views, 2 views today