سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)ضلع سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، بدھ کے روز سہ پہر دو بجکر تیس منٹ پر ہونے والے زلزلے کے ہلکے جھٹکے بونیر، دیر چترال، شانگلہ اور مالاکنڈ میں بھی محسوس کئے گئے ، پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے سے کسی قسم کی جانی ومالی نقصانات کی اطلاعات نہیں ملی۔
914 total views, 2 views today
Comments