سوات(خورشید علی)تحصیل مٹہ سے تعلق رکھنے والے حق پرست گروپ کے بانی ڈاکٹر امجد نے جمیعت علمائ اسلام کیساتھ شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا، جس کی تصدیق جے یوائی کے مرکزی امیر قاری محمود نے بھی کردی ہے، ذرائع کے مطابق جے یو ائی اور حق پرست گروپ کے مابین کئی مہینوں سے مذاکرات جاری تھے،جو بالاخر کامیاب ثابت ہوئے اور تحصیل مٹہ کے مضبوط پارٹی حق پرست گروپ تمام ساتھیوں عہدیداروں ، کارکنوں سمیت جے یو ائی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان اج کرے گی، جس سے تحصیل مٹہ میں ن لیگ ، اے این پی اور پی ٹی ائی پر بہت اثرات انداز ہوگی، جبکہ دوسرے طرف جے یو ائی ایک مظبوط پارٹی ابھر کر سامنے اجائے گی
1,354 total views, 2 views today
Comments