دبئی ۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سری لنکن ٹیم کلین سوئپ کرلی ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کو پہلا میچ میں 21 رنز سے جبکہ دوسرے میچ میں 68 رنز سے شکست دیکر اپنے نام کرلی تھی۔
(اے پی پی)
1,242 total views, 2 views today
Comments