سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات میں زلزلے کےہلکے جھٹکوں کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری رہا، کوہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کے روز سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ریکٹر سکیل کے مطابق زلزلے کی شدت 0۔4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 125 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
1,470 total views, 2 views today
Comments