سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں تجاوزات کیخلاف اپریشن شروع ہوگیا، میونسپل کمیٹی ، ٹریفک پولیس کے نگرانی میں اپریشن سہراب خان چوک سے شروع کردیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں سڑک کے کنارے تمام دھڑوں کو ہٹایا جائیگا اور سڑک کنارے موجود نالیوں کو بھی وسیع اور پاک کیا جائیگا، جس کیلئے سہراب خان چوک سے لیکر جنرل بس سٹینڈ تک اپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
1,676 total views, 2 views today
Comments