سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات ور شانگلہ کیلئے ایک اور بڑا اعزاز ۔ سوات اور شانگلہ سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان کھلاڑی اب بیرون ملک اہم ترین ٹورنمنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے ۔سوات سے تعلق رکھنے والے تھائی کوانڈو کی دو کھلاڑی بنکاک انٹرنیشنل تھائی کوانڈو ٹورنامینٹ کیلئے منتخب ہوگئے ہیں ، دونوں کھلاڑی 21 اکتوبرکو بنکاک میں پاکستان کی نمائندگی کریین گے، تھائی لینڈ میں ہونے والے بنکاک انٹریشنل تھائی کوانڈو چمپیئن شپ میں دنیا بھر سے تیس ممالک کے کھلاڑی شرکت کررہے ہیں، ضلع شانگلہ سے فضل قادر اور سوات نوید الرحمان پہلی مرتبہ انٹرنیشنل تھائی کوانڈومقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں ۔
1,744 total views, 2 views today
Comments