سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ سپریم کورٹ کیسز سے ثابت ہورہا ہے کہ ملک پر ہمیشہ چوروں کے ٹولے نے حکمرانی کی ہے ۔ملک کی تقدیر تب بدلے گی جب عوام دیانتدار قیادت کا انتخاب کریں گے ۔ان شاء اللہ 2018ء الیکشن میں جیت جماعت اسلامی کی ہوگی ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے 29اکتوبر گراسی گراؤنڈ شمولیتی جلسہ کی تیاریوں کی سلسلے میں پانڑ اور محلہ شریف آبامینگورہ میں شمولیتی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع درجنوں نوجوان دیگر پارٹیوں سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے ۔
1,558 total views, 2 views today
Comments