مینگورہ ( ساجد خان سے)جماعت اسلامی کے گراسی گراونڈ کے جلسہ میں 6750 افراد نے اپنے ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ جلسہ کے منتظمین کے مطابق جلسہ میں پی کے 80 سے3200، پی کے 81سے 200، پی کے 82سے 675، پی کے 83سے 175، پی کے 84سے300، پی کے 85سے2000سے زائد اورپی کے86سے200سے زائد افراد نے خاندان اور ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا اور ان تمام افراد کو جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے جماعت اسلامی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا ۔
1,620 total views, 4 views today
Comments