مٹہ(سوات نیوزڈاٹ کام)مٹہ فورویل گہرے کھائی میں گرنے سے نوجوان رحمت علی جان بحق تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقے ڈیرے اونڑ میں فورویل گہرے کھائی میں جا گیرے جس میں ڈرئیوار رحمت علی والد حمید سکنہ اونڑ ڈھیرے جو خود گاڈی چلا رہا تھا کہ اچانگ فورویل کے بریک فیل ہوکرگہرے کھائی میں گھیر گیا جس میں رحمت علی شدید زخمی حالت میں مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا حالت خراب ہونے کے وجہ سے سیدوشریف منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کا تاب نہ لاتھے ہوئے چل بسا۔
1,770 total views, 2 views today
Comments