سوات(خورشید علی )سوات کے مرکزی شہر سمیت ضلع بھر میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری رہا، مینگورہ شہر میں صبح ، دوپہر کے وقت بارش کی وجہ سے موسم مزید سرد ہو گیا ہے، اسی طرح کالام کے پہاڑی اور مالم جبہ میں دوسرے دن بھی برفباری جاری رہی ، اسی طرح کچھ علاقوں میں بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی ، مسلسل دوسرے بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں نے گرم کپڑے، کمبل اوڑھنا شروع کردیئے ہیں ۔
1,683 total views, 2 views today
Comments