سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے اسی کیلئے اپنا فیصلہ سنا دیا، سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی و وزیر جنگلات واجد علی خان کو اس مرتبہ پھر الیکشن کیلئے ٹکٹ دیدیا گیا، ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی نے پی کے اسی کیلئے ٹکٹ باقاعدہ طور پر دیدیا گیا ہے، اسی ٹکٹ کے حصول کیلئے متعدد کارکنوں نے کاغذات جمع کئے تھے۔
1,790 total views, 2 views today
Comments