مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام)مٹہ خریڑئی میں نامعلوم کے فائرنگ سے ایک شخص قتل ملزمان فرار ہونے ہونے میں کامیاب لاش صبح کھیتوں سے مل گئی پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کردی ہے پولیس رپورٹ کے مطابق گذشتہ رات نامعلوم افراد نے مسمی نعمت اللہ ولد گل شہزادہ سکنہ خریڑئی کو گولی مارکر قتل کیا اور ملزمان موقع عے فرار ہوگئے ادھر مقتول کی لاش صبح کھیتوں سے ملکر لاش پورسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال لایا گیا جن کو بعد میں ورثاء کی حوالے کیا گیا ادھر پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کی ہے وجہ قتل تاحال معلوم نہ ہوسکی ۔
1,224 total views, 2 views today
Comments