کالام(عزیز کالامی) سوات کے علاقہ کالام میں دو منزلہ گھر میں خطرناک آتشزدگی۔ چھ کمرے اور لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر۔ تفصیلات کے مطابق وادی کالام کے علاقہ یاجگل میں محمد فقیر عرف پشور کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے دو منزلہ گھر کو اپنی لپیٹ میں لیا لیا۔ اندازے کے مطابق چھ کمرے اور گھر میں موجود ساٹھ لاکھ سے زائد کا قیمتی سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔
2,050 total views, 2 views today
Comments