سوات ( سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ اور مٹہ میں اسسٹنٹ کمشنر مٹہ اور ٹی ایم او مٹہ کے قیادت میں ہفتہ رشوت ستانی اگاہی مہم کی سلسلے میں واک عوام رشوت کی خاتمے میں ذمہ داروں احکام کا ساتھ دیں رشوت کو روکنے میں عوام کی تعاون انتہائی اہم ہے کیونکہ رشوت میں لینے والے کیساتھ دینے والے کا بھی برابر کا کردار ہے شکایات بکس ہم نے لگائیں ہیں عوام اپنے اپنے شکایات ان بکس میں ڈالدیں ہم پوری ایکشن لیں اے سی مٹہ کا میڈیا سے بات چیت تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ میں ہفتہ رشوت ستانی اگاہی مہم کے سلسلے میں ایک واک اسسٹنٹ کمشنر مٹہ جان محمد اور ٹی ایم او مٹہ فضل ربی خان ہوا جس میں محمد ظاہر شاہ خان کے علاوہ دیگر افراد نے بھی شرکت کی واک کی بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر مٹہ جان محمد نے کہا کہ کرپشن اس وقت ملک کیلئے ایک ناسور ہے اور اس ناسور کو ختم کرنے کیلئے ہم سب کو ملکر کام کرنا چایئے انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں عوام بھی تعاون کریں کیونکہ رشوت کو روکنے میں عوام کی تعاون بہت ضروری ہے اسلئے کہ رشوت لینے والے سے پہلے رشوت دینے والے پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہیں کہ وہ ایسا نہ کریں انہوں نے کہا کہ انہوں نے شکایات بکس لگائے ہیں اسلئے عوام اپنے شکایات ان بکسوں میں دال کر اس پر فوری ایکشن لیا جایئگا اس موقع پر محمد ظاہرشاہ خان نائب ناظم محمد حکیم بھی موجود تھے
2,350 total views, 2 views today