مٹہ (رحیم خان ) مٹہ کنڈوگے چپریال میں رشتہ نہ دینے پر شادی شدہ شخص نے لڑکی کو قتل کردی پولیس رپورٹ کی مطابق لڑکی اپنے ماں باپ کیساتھ گھر کی قریب چشمے سے پانی لانے کیلئے گئی تھی کہ مبینہ ملزم نے چھری سے وار کرکے لڑکی کو قتل کی تین ملزمان کے خلاف رپورٹ درج ایک گرفتار مرکزی ملزم پہلے سے شادی شدہ ہے جبکہ لڑکی کی پہلے سے ایک اور لڑکے کیساتھ منگنی ہوچکی تھی پولیس نے رپورٹ درج کی پولیس تھانہ شہیدان وینئے چپریال کے رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز صبح مٹہ کنڈوگے میں مبینہ ملزم ہارون اپنے بھائیوں بہرام صابر ولد شیرین سے ملکر مسماۃ (ر) دختر فضل کریم کو اس وقت چھری سے وار کرکے قتل کردی جب یہ لڑکی اپنی ماں باپ کیساتھ قریبی چشمے سے پانی لانے کیلئے گئی تھی پولیس رپورٹ کے مطابق مبینہ مرکزی ملزم لڑکی کی والدین سے لڑکی کی رشتہ مانگتی تھی لیکن لڑکی کی پہلی سے ایک اور لڑکے کیساتھ منگنی ہوچکی تھی جس کی وجہ سے انکار پر مبینہ ملزم ہارون نے پولیس رپورٹ کے مطابق بھائیوں سے ملکر لڑکی کو قتل کی ادھر پولیس نے رپورٹ درج کرکے تین ملزموں میں سے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے یادرہے کہ ملزم پہلے سے شادی شدہ ہے اور بچوں کی باپ ہے
1,956 total views, 2 views today