سوات(سوات نیوزڈآٹ کام)اج پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سوات میں کہاں کہاں ریلیاں اور جشن منائی گی، جگہوں کے نام سامنے اگئے ، پی ٹی ائی ذرائع کے مطابق عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں درج درخواست خارج ہونے کی خوشی میں اج تحریک انصاف کے کارکن مدین ، اور مٹہ میں جشن منائی گی ، جہاں پر کارکن ریلیاں نکالیں گے اور خوشی میں مٹھائی تقسیم کرینگے۔
1,626 total views, 4 views today
Comments