سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ مثبت سرگرمیوں اور کھیل کھود کے مواقع فراہم کرنے سے معاشرہ بہتری کی طرف گامزن ہوتا ہے، ن لیگ کی کوشش ہے کہ وہ سپورٹس کے میدان اباد اور مواقع نوجوانوں کو فراہم کرے، جیمز کلب سے سوات کے عوام بھر پور فائدہ اٹھائیں گے، ان خیالات کااظہار انہوں نے مکانباغ میں جیمز کلب کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انجنیئر امیر مقام نے کہا کہ ہماری پارٹی کی کوشش ہے کہ سپورٹس کے بہتر مواقع لوگوں کو فراہم کئے جائیں، انہوں نے جیمز کلب کے قیام کو خوش ائندقرار دیا اور مبارک بادی بھی پیش کی ۔
1,886 total views, 2 views today
Comments