کالام ، حلقہ پی کے 82کے ایم پی اے گران نے دورہ کالام کے موقع پر عمائدین کالام کے مسائل سنے اور حل کرنے کی یقین دھانی دی۔یہ بات سوشل میڈیاپر ایم پی اے گران کے ٹائم لائن پردی گئی تصویر اور کپشن سے پتہ چلا جس پر لوگوں کے حل کی یقین دھانی پر حلقہ پی کے 82کے عوام نے بھی شدیدتنقید کی کمنٹس میں مختلف مسائل سامنے رکھے گئے اور ایم پی اے صاحب سے جعفرشاہ کے حلقہ کے بجائے اپنے حلقہ کے مسائل حل کرنے کامطالبہ کیاگیا۔
ایم پی اے عزیزاللہ گران کے اس کام پر سوات کے سیاسی حلقوں نے تشویش اور مایوسی کااظہارکیا۔
336 total views, 1 views today
Comments