سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)ادارہ المدینہ معیون سروسزکا ایک اہم اجلاس زیر صدارت پیر اکبر بلند منعقد ہوا ، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ایک شخص آفرین ، عظیم قانون دان با اصول سیاست دان اور بلند پایہ مد بر کو اس عظیم ہستی کے یوم پیدائش پر ان کو خراج عقید ت پیش کیا گیا ، دریں اثنا حضر میانگل عبدالودود بانی سابقہ ریاست سوات کے صد سالہ یادشت اور ایک اسلامی ، انسانی ، قانونی اور اخلاقی جنت نظیر وادی کے ہیرو کو بھی عظیم خدمات اسلامی ، شرعی اور اخلاقی پر امن ریاست کے قیام پر خراج عقیدت پیش کیا گیا ، جو آداب حکمرانی کا پیکر تھا ، بعد ازان جناب فضل محمود رخان جن کا شخصیت سوات کے معزز مدبر با صلاحیت با آد ب با وقار ملنسار ، حاجی صوم و صلواۃ کا پابند، ایشیاء ، بر صغیر ، امریکہ ، جاپان اور خاص کر 2006میں عظیم برادر ملک چین کے دارالحکموت بیجنگ میں موصوف کے دو کتابیں آدم اور فسلفی پاکستان کے سفارتخانے میں جناب مسعود خان موجودہ صدر آزاد کشمیر جو 2006میں سفیر تھے ، سفارتخانے میں فریم نصب ہے اور بفضل خدا وند کریم پورے دنیا ، ملک صوبے اور خاص کر سوات میں وی وی آئی پیز کے نوٹیبل افراد میں نام آتا ہے ،اور ادب کے انسائیکلو فیڈیامیں بھی نام درج ہے ، زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد کا تعلق اور سوات ادبی سانگہ پختون کلچر کے بانی ، مدعی اور تاجر سے ادب دان تک کا سفر جاری ہے ، ایک غیر متنازعہ شخصیت جو ہر ایک کے ساتھ سلام کلام برداری محبت میں ہر وقت پیش ہوتا ہے جو چند نامراد نام نہاد افراد جن کا تعلق غالباً سرے سے مینگورہ کے عظیم شہر سے ہی نہیں اور شخص منشور تشریح کرنے والے شاید انسانی ، اسلامی ،قانونی اور اخلاقی ہمدردی سے نا واقف کسی کے برطرفی کے اخباری بیانات سے صلہ رحمی کے بجائے قطع رحمی پر تلے ہوئے ہیں ، انشاء اللہ فضل محمو خان بر طرف نہیں آج ہر طرف ہو گیا ہے ، اجلاس دعاکے ساتھ فضل محمود رخان کے مخالفین پورے سوات کے مخالف بن کر دعا کے بجائے بدعا دینگے ۔
2,078 total views, 6 views today