سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ریاست سوات کے سو سال مکمل ہونے کی خوشی میں کل بدھ کے روز سوات پریس کلب میں ایک بڑا پروگرام منعقد ہوگا، جس میں سوات، بونیر اور شانگلہ سے افراد شرکت کرینگے، سو سال مکمل ہونے پر ریاست سوات کے پہلے حکمران باچا صاحب کو خراج عقیدت پیش کی جائے گی، جبکہ ریاست کے وقت سوات کے عوام کو فراہم ہونے والے سہولیات اور پھر سوات کا پاکستان میں مدغم ہونے کے بعد مشکلات پر بحث کیا جائیگا۔ سو سالہ تقریب میں رائل فیملی کے افراد بھی شرکت کرینگے، اور خصوصی خطاب بھی کرینگے۔
1,778 total views, 2 views today
Comments