سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات میں سردی کاراج ، اسمان پر بادل ، ہلکی ٹھنڈی ہوائیں ، مینگور ہ شہر میں ٹریفک معمول سے کم ، تفصیلات محکمہ موسمیات کے مطابق دو دن ضلع سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں اسمان پر بادل رہیں گے، جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا، اج صبح سے ہی مینگورہ سمیت ضلع بھر میں اسمان پر بادل رہے جبکہ ہلکی ٹھنڈی ہوائیں بھی چلتی رہی ، جس نے موسم کو سرد کردیا ہے، سردی کی وجہ سے اج مینگورہ شہر میں ٹریفک بھی معمول سے کافی کم ہے۔
1,450 total views, 2 views today
Comments