مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )یونین کونسل پیر کلے ابادی 1998کے مردم شماری کے مطابق 2300 ہزار سے زیادہ یونین کونسل میں لیڈی ہیلتھ ورکروں کی تعداد پانچ ہے حالیہ نئے بھرتیوں میں یونین کونسل پیرکلے کو مکمل نظر انداز کرکے ایک بھی لیڈی ہیلتھ ورکر نہیں لی گئی حکومتی پالیسی کی مطابق ہر ایک ہزار ابادی پر ایک لیڈی ہیلتھ ورکرز ضروری ہے یونین کونسل پیر کلے میں نئے لیڈی ہیلتھ ورکروں کو تعینات کریں عوام کی مطالبہ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل پیر کلے مٹہ جن کی ابادی 1998کی مردم شماری میں 2300ہزار سے زیادہ ہے اس یونین کونسل میں اس وقت صرف پانچ لیڈی ہیلتھ ورکر ز کام کرتی ہیں لیکن خود حکومتی پالیسی کی مطابق ہر ایک ہزار ابادی پر ایک لیڈی ورکرز ضروری ہے لیکن یونین کونسل میں حالات بدل ہے اور کمال کی بات یہ ہے کہ حالیہ نئے بھرتیوں میں اس یونین کونسل کو مکمل طور پر نظر انداز کرکے یہاں سے ایک بھی لیڈی ہیلتھ ورکر ز نہیں لی گئی ہے حالانکے یہاں سے متعدید لڑکیوں اور خواتین نے کاغذات جمع کی تھی علاقے کی عوام نے یہاں پر نئے لیڈی ہیلتھ ورکروں کو بھرتی کرنے کا مطالبہ کیا ہے
1,232 total views, 2 views today