سوات ،مینگورہ شہر امان کوٹ ،جنرل بس سٹینڈ،سہراب خان چوک،گرین چوک،پیپلز چوک،تاج چوک،حاجی بابا چوک،مین بازار چوک،نشاط چوک ،گلشن چوک ،مکانباغ چوک اور مین روڈ پر بھی ٹریفک جام معمول بن گئے ہیں ،منٹوں کا راستہ گھنٹوں میں طے کرنا پڑتا ہے ،مریضوں کو ہسپتال لے جانے میں دشواری ہے ،ٹریفک پولیس اہلکار شاہراہوں سے بھی غائب ہوچکے ہیں
جبکہ ٹریفک انچارج صرف پولیس موبائل تک محدود رہ گئے ہیں،اعلیٰ افیسرز ٹریفک پولیس اہلکاروں کی نا قص ڈیوٹی کرنے کیخلا ف کاروائی کا آغاز کرے ،اور شہر بھر میں ٹریفک نظام کو بھی درست کیا جائے۔
350 total views, 1 views today
Comments