سوات(خورشیدعلی)قصور میں زینب قتل کیس کیخلاف اج سوات میں دو مظاہرے کئےجائیں گے،پہلا مظاہرہ دو پہر دوبجے کے قریب گرین چوک میں جمعیت طلبائ اسلام کے زیر اہتمام کیا جائیگا،جبکہ دوسرا مظاہرہ سیدو ہسپتال چوک میں کیا جائیگا،جس کی قیادت ڈاکٹر خالد محمود کرینگے، دونوں مظاہروں میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے ۔
1,288 total views, 2 views today
Comments