سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سوات کا تنظیمی اجلاس ضلعی صدر افتاب احمد یوسفزئی کے زیر صدارت ادارہ الخدمت مینگورہ میں منعقد ہوا جس میں نئے سیشن کے لئے تنظیم نو کی گئی ۔جس کے مطابق کفایت اللہ سنیئر نائب صدر ، محمد رشید عرف ٹنڈیل ، ڈاکٹر اختر منیر ، حمید کالامی ، ڈاکٹر فرمان علی اورمراد نائب صدور ،عبدالرحمان رشید جنرل سیکرٹری ، انجینئر امجد ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، اکرام منیر فنانس سیکرٹری جبکہ خواجہ نوید ارفن کیئر کے انچارج مقرر ہوئے ۔ تمام نو مقرر ذمہ داران نے اپنے ذمہ داری کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ۔
1,376 total views, 2 views today
Comments