خوازہ خیلہ(تحصیل رپورٹر) ٹی ایم او خوازہ خیلہ ذاہداللہ نے چارج سنبھال کر باقاعدہ کام کا اغاز کردیا سابقہ ٹی ایم او کا تبادلہ مٹہ ہوا تفصیلات کے مطابق سابقہ ٹی ایم او یاسر محمد خان کے تبادلے کے بعد ذاہداللہ نے چارج سنبھال کر باقاعدہ کام کا اغاز کردیا ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نئی ٹی ایم او ذاہدللہ نے کہا کہ انشااللہ تحصیل خوازہ خیلہ کے مسائل اور سٹاف کی کمی کو پورا کرنے میں اپنا کردار اد اکرونگا اور اسی طرح خوازہ خیلہ بازار کے بہتر مفاد کیلئے بھر پور کوشش کرینگے انہوں نے کہا کہ علاقے کے تعمیر و ترقی میں عوام ہمارے ساتھ تعاون کریں
1,280 total views, 2 views today
Comments