خوازہ خیلہ ( تحصیل رپو رٹر ) خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور بوگنار گا ؤں سے تعلق رکھنے والے رحم زیب ٗ لعل بھا در ٗ امیر محمد ٗ گل امبر اور قطرے نے خوازہ خیلہ پر یس کلب میں پر یس کا نفرنس کر تے ہو ئے کہا کہ 43سال پہلے رحم زیب ولد مسکین نے 85ہزار روپے عوض پر 4جرب 6مر لے زمین مئین اور قیوم پسران عمراخان ساکن فتح پور سے 10سے زائد گواہوں کی مو جودگی میں خریدی تھی جس کا تمام ریکا رڈ مو جود ہے مگر افسوس کہ اب مئین اور قیوم ہما ری جا ئیداد پر دوبارہ قبضہ جما نے کے لئے مختلف کوشش کر رہے ہیں اور اس جا ئیداد کو سید جان ٗ عالم خان اور شمشی خان کو فروخت کر دیا ہے اور یہ دونوں فریقین رحم زیب اور ان کے بچوں کو زمین سے زبردستی بے دخل کر نے کے لئے کئی ماہ سے مسلسل دھمکیوں کے بعد گز شتہ روز حملہ آور ہو گئے اور رحم زیب اوران کے بچوں کو نقصان پہنچا نے کے لئے روزروز منصوبے بنا رہے ہیں جس سے ہم تنگ آچکے ہیں رحم زیب نے کہا کہ43سال پہلے 85ہزار روپے پر زمین خریدی تھی مگر مجھ سے ایک لا کھ پچاس ہزار روپے لئے گئے زمین خرید نے کے بعد بے جا تنگ کر نے کا سلسلہ اس وقت سے جا ری ہے اور اب بات اس حد تک پہنچے کہ ہما ری جا ئیداد کو ایک سازش کے تحت سید جان ٗ عالم خان اور زشمشی پر فروخت کر دیا گیا ہے اور اب دونوں فریقین ہمیں جا ئیداد سے بے دخل کر نے کے لئے جا نی نقصان پہنچا نے کے درپے ہیں جو ظلم کی انتہا ہے انہوں نے کہا کہ 43سال پہلے گوا ہوں کی مو جو دگی میں زبانی لوظ یا سادح کا غذ پر تحریر کے زریعے جا ئیداد فروخت کیجا تی اور ہم نے اس زمین کو گیا رہ گواہوں کی مو جودگی میں خریدا تھا جس میں نو گواہ اب بھی موجود ہیں ان گواہوں اور تحریری ثبوت کے باوجود بااثر مخا لفین نے ہم پر ظلم کا سلسلہ شروع کیا ہے جو کہ قابل برداشت نہیں انہوں نے چیف جسٹس سپر یم کو رٹ آف پا کستان ٗ چیف جسٹس پشاور ہا ئی کو رٹ ٗ گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوااور آئی جی پی خیبرپختون خواسے ہمدردانہ اپیل کی ہے کہ وہ اس ظلم سے نجا ت دلا نے کے لئے انکو ائر ی مقررکر یں
1,854 total views, 2 views today