کبل (تحصیل رپورٹر)کبل میں ہفتہ صفائی مہم کے حوالے واک کا اہتمام سکول بچوں سمیت تا جر برادری کے بھر پور شر کت شر کا ء نے ہا تھوں میں بینرز اٹھا رکھی تھی جس پر صفائی کے حوالے مختلف قسم کے الفاظ درج تھے واک کبل با زار سے گزرتا ہوا چوک کے مقام پر اختتام پزیر ہوا جس سے خطاب کر تے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر اسرار احمد نے کہا کہ صفا ئی نصف ایما ن ہے معاشری کا ہر فر د کے یہ زمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے ارد گرد ماحول کو صاف رکھنے میں بھر پور کر دار ادا کرے حاجی رحمت علی نے اپنے خطا ب میں کہا کہ صفائی مہم چھ ماہ تک جار ی رہے گا جس میں پو زیشن حاصل کر نے والوں کو انعام دیا جائے گا انہوں نے ADبلدیات سے احتجاجاًمطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ صفائی کے مد میں ویلج کو نسلوں کو د ئے گئے فنڈز کو فوری طور پر منسوخ کر کے محلوں کے سطح پر صفائی کیلئے اقدامات اٹھائیں جائیں اس مو قع پر شر کا ء نے ہا تھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر تحصیل کبل کی صفائی مہم میں عوام کے شانہ بشانہ ،صاف ستھرا معاشرہ عظیم قوموں کے علامت ہے ،ایئے مل کر اپنے شہر کو صاف ستھرا بنائیں ،صفائی نصف ایما ن ہے جیسے نعرے درج تھے ۔
4,813 total views, 2 views today