مٹہ(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل مٹہ کے مقامی رہنما شاہ دوران خان ایڈوکیٹ نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ جمیعت علماء اسلام کے حبیب علی شاہ نے پاکستان مسلم لیگ(ن) میں شرکت کر کے کے ایک اچھا فیصلہ کیا انکے شمولیت سے پارٹی کو فو قیت ملی گی اُنہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ پاکستان کی واحد پارٹی ہے جو ملک کو ترقی کے راہ پر گامزن کر سکتے ہیں انجینئر امیر مقام واحد لیڈر ہے جو صوبے کے ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں اُنہوں نے صوبے میں پاکستان مسلم لیگ کو ایک فعال پارٹی بنانے میں اہم کرادار ادا کیا اسلئے پارٹی کے تمام لوگ انکے شانہ بشانہ اور ان پر اعتماد کر تے ہیں 2018الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) پوری ملک میں بھاری اکثیریت سے کامیاب ہو گی
1,518 total views, 2 views today